ہور لیکس میں شامل ہے وٹامنز ا ور منرلز کی وسیع رینج ، اسی لیے یہ سالہا سال سے ماؤں کا اعتماد ہے، ساتھ ہی یہ نارتھ ا ور ساؤتھ پول کی مہموں میں ، جنگوں کے دور ان ا ور اولمپک ایتھلیٹس کے لیے اہم غذائی
اجزاء کی فراہمی کا ذریعہ رہا ہے
آپ اور آپ کی فیملی کو روزانہ ملے بھرپور غذائیت
دنیا بھر کی لاکھوں مائیں اپنے بچوں کی نشوونما ا ور افزائش میں معاونت کے لیے ہورلیکس پر
بھروسہ کرتی ہیں۔