ماؤں کو سب چاہیئے

ماؤں کو سب چاہیئے

۔ چاہے کھیل ہوں یا تعلیم ، مائیں اپنے بچوں کو سب سے آگے دیکھنا چاہتی ہیں۔ وہ جانتی ہیں کہ معیاری غذا ا ور مناسب غذائیت ان کے بچوں کے لیے ضروری ہے تا کہ وہ ہر جگہ بہتر کارکردگی دکھائیں۔

 بچوں کو اچھی غذائیت کی فراہمی ان کی نشوونما ا ور افزائش میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ اسی لیے مائیں

ہور لیکس منتخب کرتی ہیں کیونکہ یہ طبی تحقیق سے ثابت ہے جو بچوں کو بنائے ٹالر ، اسٹرانگر* ، شارپر** ۔

*More muscles
**Increase in attention and concentration scores

Claims based on a study conducted in 1999-2000 and published in Journal of Nutrition:22(2006) S1-S39, comparing micronutrient enriched beverage vs. Non-fortified placebo.

Claims based on a recommended daily serve of two cups (54g)