ہورلیکس چاکلیٹ فلیور

ہورلیکس چاکلیٹ فلیور
 

ہم جانتے ہیں کہ اچھا ذائقہ بچوں کے لیے کتنا اہم ہے ا ور انہیں ایسی غذا کے لیے راضی کرنا بہت مشکل ہے جو ان کی صحت کے لیے اچھی ہو، لیکن جو وہ پسند نہ کرتے ہوں۔ اسی لیے ہمارے پاس ہے ہور لیکس چاکلیٹ فلیور جسے آپ کے بچے بہت
ہی پسند کریں گے۔

اس میں ہے بچوں کی نشوونماکے اہم اجزا ا ور مزیدار ذائقہ ، جسے آپ کے بچے بار بار پینا پسند کریں گے۔

View details
ہورلیکس چاکلیٹ فلیور
Close details

ہورلیکس اوریجنل

ہورلیکس تیار کیا جاتا ہے ملک سولڈز ، جوَ ا ور گندم سے جبکہ اس میں کوئی مصنوعی رنگ ، ذائقے ، میٹھے ا ور تحفظاتی اجزاء شامل نہیں ہیں ۔ یہ جوَ کے روایتی ذائقے ا ور 23 اہم غذائی اجزاء سے بھرپور ہے جو آپ کے بچوں کو درکار غذائیت فراہم کرتا ہے۔

View details
ہورلیکس اوریجنل
23 اہم غذائی

ہورلیکس میں شامل ہیں 23 اہم غذائی اجزاء جو بچوں کی نشوونما ا ور افزائش میں مدد کرتے ہیں۔

ہورلیکس میں شامل کیے گئے ہیں ضروری غذائی اجزاء جیسے کہ وٹامن A ، وٹامنB1  وٹامن B2 ، وٹامن B3 وٹامن C ،وٹامن D،وٹامن E کیلشیم ، آئرن ، فولک ایسڈ ا ور بہت کچھ! یہ غذائی اجزاء بچوں کی نشوونما کے لیے درکار غذائیت روزانہ فراہم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

Close details
ہورلیکس ساشے

ہورلیکس ساشے


ہم نے آپ کی ضرورت کے مطابق ہور لیکس چاکلیٹ رینج کو ساشے میں بھی پیش کیا ہے۔

View details
ہور لیکس چاکلیٹ فلیور 15 گرام ساشے

ہور لیکس چاکلیٹ فلیور 15 گرام ساشے

ہور لیکس چاکلیٹ فلیور 80 گرام پاؤچ

ہور لیکس چاکلیٹ فلیور 80 گرام پاؤچ

Close Details