SHARE

ہور لیکس میں ہیں بچوں کے بڑھنے کے لیے اہم اجزاء

ہر غذائی جز پر کلک کیجئے ا ور جانیئے یہ بچوں کے لیے کیوں ضروری ہے۔

ہور لیکس میں ہیں بچوں کے بڑھنے کے لیے اہم اجزاء

23 Vital nutrients

پروٹین

  • پروٹین ، جسمانی ٹشوزکی تشکیل ا ور بحالی کرتا ہے۔
  • پروٹین نشوونما ا ور افزائش کے لیے ضروری ہے۔
  • یہ پروٹین مرکب کے لیے ضروری امائنو ایسڈز فراہم کرتا ہے (1)۔

وٹامن B1

  • وٹامن B1 / تھیامائن ، کاربو ہائیڈریٹس سے توانائی کو نکالنے میں مدد کرتا ہے (2)۔

وٹامن B2

  • وٹامن B2 ریبو فلیون ، پروٹین ، فیٹ ا ور کاربو ہائیڈریٹ سے توانائی کو نکالنے میں مدد کرتا ہے (2)۔

وٹامن B12

  • وٹامن B12 /سیان او کو بالا مائین ، خون کے سرخ خلیوں کی تخلیق کے لیے ضروری ہے ا ور یہ ا ینیمیاکی بیماری سے بچاتا ہے (2)۔

زنک

  • زنک ، پٹھوں ، ڈھانچے ا ور دیگر ٹشوز کی افزائش میں ہم کردار ادا کرتا ہے (4) ۔

وٹامن C

  • وٹامن C ، انفیکشنز سے بچانے ا ور زخموں کے بھرنے میں معاونت کرتا ہے (3) ۔

وٹامن D

  • وٹامن D، ہڈیوں ا ور دانتوں کی اچھی صحت کی دیکھ بھال میں مددکرتا ہے(2)۔

وٹامن A

  • وٹامن A آنکھوں کی کارکردگی کے لیے اہم ہے (2) ۔

فولک ایسڈ

  • فولک ایسڈ ، خلیوں کی افزائش ا ور تقسیم کے لیے ضروری ہے (3) ۔

وٹامن E

  • وٹامن E تمام خلیوں کی میٹابولزم ا ور اینٹی آکسیڈینٹ افعال انجام دینے میں اہم کردار کرتا ہے (2) ۔

آئرن

  • آئرن ، خون کے سرخ خلیوں کی تخلیق کے لیے ضروری ہے (4) ۔

کیلشیئم

  • کیلشیئم ہڈیوں ا ور دانتوں کی مضبوطی ا ور صحت میں معاونت کرتا ہے (3) ۔

آیوڈین

  • آیوڈین ، تھائیرائیڈ ہارمون کی تشکیل کے لیے ضروری ہے، یہ ہارمون جسمانی میٹابولزم کا عمل درست رکھتا ہے (2)۔

(1)   Food and Agriculture Organization of the United Nations (FAO). (1980). Handbook on Human Nutritional Requirements. Rome: FAO & WHO.

(2)   Gerald F. Combs, J. (2008). The VitaminsL Fundamental Aspects in Nutrition and Health. Burlington, MA: Elsevier Academic Press.

(3)   Brown, J. (2007). Nutrition Through the Life Cycle. Cengage Learning.

(4)   Anderson, J. J., Root, M. M., & Garner, S. C. (2014). Human Nutrition: Healthy Options for Life. Burlington, MA: Jones & Batlett Publishers.

ہورلیکس میں ہیں نشوونما کے غذائی اجزاء